Moste Usfull Site

Anmol moti

 

: آپ کو کوئی افسوس نہیں ہونا چاہیے کہ آپ غریب ہیں یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ آپ کہ پاس تعلیم حاصل کرنے کے لیے روپے نہ ہوں آپ کہ پاس اچھا کھانے  اچھا پہننے کے لیے نہ ہوں، بلکہ شرم کی بات یہ ہے کہ آپ بد کردار ہوں آپ لوگوں کو تکلیف پہنچاتے ہوں آپ کو کسی کی عزت کرنا نہ آتا ہو قابلِ شرم چیزیں یہ ہیں غربت کوئی قابلِ شرم چیز نہیں...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: لین دین کے بغیر کسی کی ایمانداری کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ہے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: بلوغت کی عمر میں انسان والدین کی زیرِ نگرانی ہوتا ہے، اس لیے لڑکے اور لڑکی کی شادی کی ذمہ داری والد پر ہوتی ہے...عمومی طور پر شرم و حیا کی وجہ سے ضرورت محسوس ہونے پر بھی اولاد والدین سے کہنے کی جرأت نہیں کرتی اور ایسی عمر میں عفت و عصمت کبھی کبھی خطرے میں پڑ جاتے ہیں...والدین کا کام ہے کہ اپنے بچے کے لیے معقول رشتہ تلاش کریں اور اس کام میں دیر نہ کریں...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں



: بہت اندر تک جلا دیتے ہیں...وہ شکوے جو بیان نہیں ہوتے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: درد دینا درد سہنا فقط اک عام سی بات ہے 

یہاں تو لوگ دل💔 توڑ دیتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


لوگ سچے جذبات کا بہت تماشہ بناتے ہیں...اس لیے چپ رہنا  بہتر ہے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


 دبـــے لفظـــوں میــــں ... بیـــان شـــدہ ... تکالیفــــ کو سمجھنے کیلئـــے ... ایکـــــ حســــــــاســــــــں دل چاہئے ہــوتــا ہـــے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


 باحیا  کو  حیا  مارتی ہے  اور  بے حیا  زہر  سے  بھی  نہیں  مرتے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: درد سب کےایک جیسے ہوتے ہیں...مگر...حوصلے الگ الگ ہیں...کوئی بکھرکر مسکراتا ہے تو کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ہے...اور یہ بھی عجیب بات ہے...کہ آنسو چھپانے میں...ہمیشہ مسکراہٹ ہی مدد کرتی ہے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں



: بہت زیادہ میسر رہو گے تو عزت اور...اہمیت دونوں کھو دو گے...مناسب فاصلوں میں ہی عزت ہے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: کبھی کبھی دل چاہتا ہے ... کہ پھوٹ پھوٹ کر روئیں ... خود کو بھی سمجھ نہیــــــــں آتی ... اندر کیا بےچینی ہے ... آنسو پلکوں کو ٹھکانہ بنا لیتے ہیــــــــں ... بَســــں کوئی موقع ملے اور چھلک پڑیں ... یہ وہ لمحات ہیــــــــں ... جبــــــــ روح اذیت میــــں ہوتی ہے ... اپنے رب کریم کی ... کسی نافرمانی پہ کراہ رہی ہوتی ہے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں



 آپ کی زندگی کا اہم ترین کام یہ ہے...کہ آپ کسی کی زندگی میں بےجا دخل نہ دیں...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: آپ کی زندگی کا اہم ترین کام یہ ہے...کہ آپ کسی کی زندگی میں بےجا دخل نہ دیں...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: وقتــــــــ ہماری جسامتــــــــ ... اور شباہتــــــــ ہی نہیـــــــــں بدلتا ... ہماری سوچ اور رخ کو بھی تبدیل کر دیتا ہے ... وقتــــــــــــــــ کیساتھ ہم تقریباً پورے ہی بدل جاتے ہیــــــــں ... سو کسی کے بدلے رویوں ... اور طور طریقوں پر حیران نہ ہوا کریں ... کچھ بھی مستقل ... اور ہمیشہ کیلئے نہیــــــــں ہوا کرتا ... انسانوں کا بدل جانا اِســــــــں  کی فطرت ہے...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

[


: وفــا تو یــہ ہــے کـــہ جن ســے محبتـــ ہــو انہیـــــں اللّٰـــہ ســــے جــوڑ دیــاجائـــے...!!!


#لفظ_زندہ_رہتےہیں

: ‏جبـــ کسی کــو آپـــــــ کی ضــرورتـــــ ہو تو

مصروفـــــ...کہنـــا بہتـــــــ آســـان ہـــے لیکــــن جبـــــــ آپــــ کو کسی کی ضرورتــــــ....ہو تو مصروفــــــ سننـــا بہتــــــ تکلیفـــــ دہ ہــــے ایســـا کیـــوں...!!!

#لفظ_زندہ_رہتےہیں

Post a Comment

0 Comments