Moste Usfull Site

Moti

 *کیا بدلنا مشکل ہے ؟ کیا دین پر آنا مشکل ہے ...؟؟ ‼️⁉️*


*مجھے لگتا ہے کہ دین پر آجانا مشکل نہیں ہے ، بلکہ اس پر آکر جمے رہنا مشکل ہے۔ دنیا آپ کو بہت توڑے گی ، بہت طعنے ملیں گے ، آپ کا ماضی بار بار آپ کو یاد کروایا جاۓ گا۔ بس آپ نے جم جانا ہے۔ اس وقت تک جب تک لوگوں کو یقین آجاے کہ یہ انسان اپنے دین پر کامل ہے ، اسے کوئی نہیں ہلا سکتا۔ اس کے بعد آپ کی جنگ صرف اپنے نفس سے ہو گی۔ لوگ آپ کو قبول کر لیں گے ۔ پھر آپ کے پیچھے ایک جماعت تیار ہو گی ان لوگوں کی جو آپ سے متاثر ہوۓ ہوں گے۔ پھر آپ دین کو پھیلائیں گے اور اللہ آپ کو اپنی بارگاہ میں بہت محبوب کر لے گا۔ کیونکہ آپ اس کے چنے ہوۓ بندوں میں سے ہیں ۔*

Post a Comment

0 Comments