*کیوں "اللّٰه" دور لگتا هے تمہیں ؟*
*وہ معجزوں کی شکل میں روز ملتا هے تمہیں ،*
*کبهی بن مانگی🤲 دعاوں کی قبولیت بن کر ،*
*کبهی ناممکن سے ممکن کا زریعہ بن کر ،*
*کبهی تمہیں بدترین سے بچانے کے لیے دیری بن کر ،*
*کبهی تمہیں اندهیروں سے نکالنے کے لئے سویرا بن کر ،*
*کبهی تمہاری بے بسی کے بعد کن کا وسیلہ بن کر ،*
*کبهی انجان شخص کے لفظوں سے حوصلہ بن کر ،*
*کبهی تمہارے وجود کو سمیٹنے کے لئے سجدہ بن کر ،*
*کبهی کٹهن آزمائش کے دوران ان دیکهی مدد بن کر ،*
*کبهی اپنے رضا کے مطابق تمہارا دل💚 بدل کر ،*
*کبهی تمہاری چاہت کی خاطر تمہارا مقدر بدل کر ،*
*کبهی صدیوں کی محنت کے بعد میٹها صلہ بن کر،*
*کبهی خوفناک وسوسوں میں امید کا گمان بن کر ،*
*کتنے طریقوں سے "اللّٰه" اپنے ہونے کا احساس دلاتا هے تمہیں ،*
*وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا* : « _اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں_
*تم بهلے اسے بهول جاو لیکن وہ نہیں بهولتا تمہیں❤️...*
🥲🥲
0 Comments