Moste Usfull Site

پیاری بات

 [5/22, 5:56 AM] +92 320 1244513: *جب کسی انسان کے آگے روشنی ہوتی ہے تو اسکا سایہ پیچھے ہوتا ہے اور جب روشنی پیچھے ہوتی ہے تو اسکا سایہ آگے ہوتا ہے۔ دین روشنی اور دنیا سایہ ہے۔ دین کو آگے رکھو گے تو دنیا خود بخود پیچھے آئے گی اور دین کو پیچھے رکھو گے تو دنیا آپ سے آگے بھاگے گی*

[5/22, 5:56 AM] +92 320 1244513: *گُلاب کے پودے میں پُھول کم اور کانٹے زیادہ ہوتے ہیں پھر بھی ہم اُسے کانٹے کا پودا نہیں بلکہ گُلاب کا پودا کہتے ہیں کیُـــونکــــہ گُلاب کا پُھول اپنی خُوبصُورتی، رنگ اور خُوشبُو کی وجہ سے ہی کانٹوں سے زیادہ نمایاں ہوتا ہے بلکل اِسی طرح ہر انسان میں خُوبیاں بھی ہیں اور خامیاں بھی اپنی خُوبیوں پہلے سے زیادہ پُختہ کیجیے اور خُوبصُورت بنائیے تا کہ لوگوں کو آپ کی خُوبیوں سے اِتنا فائدہ ہو کہ وہ آپ کی خامیاں اگنور ہی کر دیں*

Post a Comment

0 Comments