Moste Usfull Site

بچوں کے حوالے سے چند نصیحتیں

 *بچوں کے حوالے سے چند نصیحتیں🪷*

بچوں کے سامنے نہ لڑیں ! نہ بحث کریں ! نہ غصے سے ایک دوسرے کو دیکھیں !

کیوں کہ بچہ جو دیکھے گا وہی کرے گا !


بچوں کو ماریں نہیں پیار سے سمجھائیں !

اگر بچے کو ماریں گے ! تو وہ اور بات کا پکا اور ضدی ہوگا ! اور بڑا ہو کر مار پیٹ کرے گا !


چھوٹے بچوں کو پیار سے پکاریں اور پکارتے وقت

یا آواز دیتے وقت اس کے نام کے ساتھ جی لگائیں ! 

تا کہ بچا جی جی کہنا سیکھ جائے اور بڑا ہو کر اعلی تربیت کا کہلائے !


اپنا کوئی غلطی کرے تو اس کو سمجھائیں مگر زیادہ غصے میں نہ آئیں !

اگر آپ زیادہ غصے میں آئیں گے تو اس کے دل میں آپ کے لئے نفرت پلنے لگے گی ! جو آگے جا کر آپ کےلئے مسئلہ بنے گی !


سچ بولیں اُونچا نہیں بولیں !

سچ آرام سے بولا جائے تو بھی اپنا کام کرتا ہے !

اور جھوٹ چیخ کر بھی بولاجائے کسی کام کا نہیں !


ہجوم میں قہقہے لگا کر نہ ہنسیں !

ورنہ لوگ بھی آپ کو طنزیہ نظروں سے دیکھیں گے !


آتے جاتے وقت انگلیوں سے بال نہ سنواریں !

شوخے کہلائیں گے !


گھر سے کپڑے ٹھیک کر کے نکلا کریں

تا کہ رستے میں لوگوں کے سامنے بار بار کپڑے ٹھیک نہ کرنے پڑیں !


مہمان کو کھانا دے کر اس کے سامنے نہ رہیں !

تا کہ وہ اپنی مرضی سے کھا سکے !

یا ساتھ بیٹھ کر اپنے کھانے پر دھیان دیں ،اپنا کھانا کھائیں !


پیدل چلتے وقت نظریں نیچیں رکھیں !

تا کہ لوگ آپ کو سوچیں نہیں !

اور ذہن میں غلط رائے نہیں لائیں !


گھر میں اونچا نہیں بولیں !

اونچا بولیں گے تو ہمسائے اور باقی لوگ بھی آپ کو جاہل  سمجھیں گے۔


گھر میں گالی نہیں دیں !

گھر کے باقی افراد پر غلط اثر ہوگا !


سامنے سے آتے شخص کو کبھی غور سے نہ دیکھیں !

وہ شرمندہ ہوگا !


اسکول کالج یونیورسٹی مدرسہ کہیں بھی دوستوں کے ساتھ مل کر ایک کی بےعزتی نہ کریں ! 

کہیں اس کی آہ آپ کی تعلیم کو فنا نہ کر دے !


ہمیشہ سچ بولیں !

تا کہ لوگ آپ کی گواہی دیتے وقت گھبرائیں نہیں !


غلط نہ بولا کریں !

کیوں کہ غلط بولا کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں

ذلیل کروا کر رکھ دیتا ہے !


رات کو سوتے وقت یہ نہ سوچا کریں، صبح اٹھ کر یہ کام کرنا ہے ورنہ پوری رات وہی کام ذہن میں گھومتا رہے گا اور آپ سو نہیں سکیں گے ! سوئیں گے نہیں تو نیند پوری نہیں کر پائیں گے نیند پوری نہیں ہوگی تو بیمار ہو جائیں گے !


اپنے کپڑے اتنے کھلے رکھیں کہ آپ کو دیکھ کر کوئی گناہ گار نہ ہو اور نہ آپ گناہ گار ہوں !


گئے وقت کو بیٹھ کر سوچا نہ کریں !

دماغ بوڑھا ہوتا ہے !


آپ اپنا دل صاف پاکیزہ رکھیں ! کیوں کہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش ہونا ہے ! لوگوں کو چھوڑیں !  کیا کرتے ہیں !  کیوں کرتے ہیں کیسے کرتے ہیں !


حضور ﷺ سے محبت کریں ! تا کہ آپ بخشے جائیں ! 

کیوں کہ جو حضور ﷺ کا نہیں وہ اللہ تعالیٰ کا نہیں !


موبائل کی brightness کم رکھیں !

اور موبائل خود سے ایک fit دور رکھ کر استمال کریں

تا کہ آپ کی آنکھوں اور دماغ کو مسئلہ نہ ہو !


التماسِ دعا

اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد.


*نوٹ* *اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے

Post a Comment

0 Comments