*🔮رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟🔮*
*(اسلامی احکامات قرآن و حدیث کے حوالہ جات کے ساتھ)*
*🌴1: ایک دوسرے کو سلام کریں*
*(مسلم: 54)*
*🌴2: ان سے ملاقات کرنے جائیں*
*(مسلم: 2567)*
*🌴3: ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں*
*(لقمان: 15)*
*🌴4: ان سے بات چیت کریں*
*(مسلم: 2560)*
*🌴5: ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں*
*(سنن ترمذی: 1924، صحیح)*
*🌴6: ایک دوسرے کو ہدیہ و تحفہ دیا کریں*
*(صحیح الجامع: 3004)*
*🌴7: اگر وہ دعوت دیں تو قبول کریں*
*(مسلم: 2162)*
*🌴8: اگر وہ مہمان بن کر آئیں تو ان کی ضیافت کریں*
*(ترمذی: 2485، صحیح)*
*🌴9: انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں*
*(مسلم: 2733)*
*🌴10: بڑے ہوں تو ان کی عزت کریں*
*(سنن ابو داؤد: 4943، سنن ترمذی: 1920، صحیح)*
*🌴11: چھوٹے ہوں تو ان پر شفقت کریں*
*(سنن ابو داؤد: 4943، سنن ترمذی: 1920، صحیح)*
*🌴12: ان کی خوشی و غم میں شریک ہوں*
*(صحیح بخاری: 6951)*
*🌴13: اگر ان کو کسی بات میں اعانت درکار ہو تو اس کام میں ان کی مدد کریں*
*(صحیح بخاری: 6951)*
*🌴14: ایک دوسرے کے خیر خواہ بنیں*
*(صحیح مسلم: 55)*
*🌴15: اگر وہ نصیحت طلب کریں تو انہیں نصیحت کریں*
*(صحیح مسلم: 2162)*
*🌴16: ایک دوسرے سے مشورہ کریں*
*(آل عمران: 159)*
*🌴17: ایک دوسرے کی غیبت نہ کریں*
*(الحجرات: 12)*
*🌴18: ایک دوسرے پر طعن نہ کریں*
*(الھمزہ: 1)*
*🌴19: پیٹھ پیچھے برائیاں نہ کریں*
*(الھمزہ: 1)*
*🌴20: چغلی نہ کریں*
*(صحیح مسلم: 105)*
*🌴21: آڑے نام نہ رکھیں*
*(الحجرات: 11)*
*🌴22: عیب نہ نکالیں*
*(سنن ابو داؤد: 4875، صحیح)*
*🌴23: ایک دوسرے کی تکلیفوں کو دور کریں*
(سنن ابو داؤد: 4946، صحیح)
*🌴24: ایک دوسرے پر رحم کھائیں*
*(سنن ترمذی: 1924، صحیح)*
*🌴25: دوسروں کو تکلیف دے کر مزے نہ اٹھائیں*
*(سورہ مطففین سے سبق)*
*🌴26: ناجائز مسابقت نہ کریں مسابقت کرکے کسی کو گرانا بری عادت ہے اس سے ناشکری یا تحقیر کے جذبات پیدا ہوتے ہیں*
*(صحیح مسلم: 2963)*
*🌴27: نیکیوں میں سبقت اور تنافس جائز ہے جبکہ اس کی آڑ میں تکبر ریاکاری اور تحقیر کار فرما نہ ہو*
*(المطففین : 26)*
*🌴28: طمع لالچ اور حرص سے بچیں*
*(التکاثر: 1)*
*🌴29: ایثار و قربانی کا جذبہ رکھیں*
*(الحشر: 9)*
*🌴30: اپنے سے زیادہ آگے والے کا خیال رکھیں*
(الحشر: 9)
*🌴31: مذاق میں بھی کسی کو تکلیف نہ دیں*
*(الحجرات: 11)*
*🌴32: نفع بخش بننے کی کوشش کریں*
*(صحیح الجامع: 3289، حسن)*
*🌴33: احترام سے بات کریں بات کرتے وقت سخت لہجے سے بچیں*
*(آل عمران: 159)*
*🌴34: غائبانہ اچھا ذکر کریں*
*(ترمذی: 2737، صحیح)*
*🌴35: غصہ کو کنٹرول میں رکھیں*
*(صحیح بخاری: 6116)*
*🌴36: انتقام لینے کی عادت سے بچیں*
*(صحیح بخاری: 6853)*
*🌴37: کسی کو حقیر نہ سمجھیں*
*(صحیح مسلم: 91)*
*🌴38: اللہl دوسرے کا بھی شکر ادا کریں*
*(سنن ابو داؤد: 4811، صحیح)*
*🌴39: اگر بیمار ہوں تو عیادت کو جائیں*
*(ترمذی: 969، صحیح)*
*🌴40: اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو جنازے میں شرکت کریں*
*(مسلم: 2162)*
*⬅️آپ کے شیئر کرنے سےجتنے لوگ بھی اس پر عمل پیرا ہوں گے آپ کے لئے باعث ثواب اور اور اخروی نجات کا سبب بنیں گے (ان شاءاللّٰہ العزیز)*
*🤲اللّٰہ تعالی ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے: آمین ثم آمین*
0 Comments