Moste Usfull Site

لمحہ فکریہ

 ⛔ *Reminder* ⛔️

♦️90٪ خواتین جانتی ہیں کہ بے پردہ سجی سنوری عورتیں جو کپڑے پہن کر بھی ننگی ہیں، وہ جنت میں داخل نہ ہوں گی، نہ اسکی خوشبو سونگھیں گی، بلکہ انکا ٹھکانا جہنم ہے. 

پھر بھی وہ تبرج اختیار کرتی ہیں! 

( التبرُّج : لغت اور شریعت کی روشنی میں اسكا مطلب هے بے پردگی اور نا محرم مردوں کے سامنے بناؤ سنگھار ظاہر کرنا)


♦️90% خواتین جانتی ہیں کہ ابرو کے بال اکھیڑنے اور اکھڑوانے والیوں پر لعنت ہے اور یہ حرام ہے، 

پھر بھی ابرو بنواتی ہیں! 💔

♦️90٪ عورتیں جانتی ہیں کہ خوشبو لگانا حرام ہے اور جب معطر ہو کر گھر سے باہر نکلیں اور غیر مرد خوشبو سونگھیں تو وہ عورت زانیہ شمار ہوتی ہے، 

پھر بھی وہ خوشبو لگاتی ہیں! 


♦️90% خواتین جانتی ہیں کہ بن سنور کر باہر نکلنا حرام ہے. یہ زیب و زینت صرف خاوند کے لیے جائز ہے.

لیکن پھر بھی وہ بازاروں اور گلیوں میں سج سنور کر نکلتی ہیں! 

 *سوال تو یہ ہے* ⁉️

 *کیا جنت کی قدر و قیمت ہلکی ہے یا امت مسلمہ کی عورتیں اتنی بےپروا ہو گئی ہیں کہ انکو جنت کی ضرورت نہیں* ❓💔

ہر قسم کا تبرج چھوڑ دیجئے...

اس حقیر دنیا کی خاطر آخرت کو داؤ پر مت لگائیں ۔ہمیں ہر حال میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہونا ہے۔۔

Post a Comment

0 Comments