*اسلام میں غیر محرم بھائی بہن نہیں بن سکتے!!*
آپ کے آس پاس ایسے بہت سے لوگ ہیں
جو کہتے ہیں اس عورت کو میں نے بہن یا بیٹی کہہ دیا ہے،دوسرا کہتا ہے میں نے بہن بنا لیا ہے،تیسرا کہتا ہے میں اسے بہن بیٹی سمجھتا ہوں۔۔!!
عورتیں کہتیں ہیں میں انہیں بھائی مانتی ہوں ، باپ کی جگہ سمجھتی ہوں۔۔!!
بہنوں!! بھائی ، بہن بیٹی کہنے بنانے اور سمجھنے سے کوئی بہن،بھائی نہیں بن سکتے۔۔
مجھے بتائیں کوئی دلیل دیں کیا بہن، بیٹی کہنے سے گفتگو کرنا حلال ہو جاتا ہے؟
کیا بہن کہنے سے بہن سے تنہائی میں بات چیت کر سکتے ہیں؟
کیا بہن، بیٹی، بھائی بنانے سے نکاح حرام ہو جاتا ہے؟
حقیقی بہن ،بھائی کے علاوہ کوئی بھی غیر محرم بھائی بہن ہرگز نہیں ہو سکتے۔۔
آپ کی سوچ جتنی بھی پاکیزہ ہو لیکن جنس متضاد سے کشش ایک فطری عمل ہے
تو نہ بہنیں دو کھائیں نا بھائی دھوکا دیں
غیرمحرم بہنوں سے زیادہ آپ کی حقیقی بہنیں آپ کے پیار کی زیادہ محتاج ہیں
0 Comments