*یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ دنیا مزے کرنے اور عیش و عشرت کی جگہ نہیں ہے*
*یہاں اپنی ساری سوچ ساری فکر صرف وسائل اکھٹے کرنے اور زندگی کو آرام دہ اور آسائشوں سے بھر پور بنانے کے لیے لگا دینا کسی طور پر بھی عقلمندی نہیں.*
*آپ کتنے بھی وسائل اکھٹے کر لیں ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ آپ پر مشکلات نہ آئیں کیونکہ یہ دنیا آزمائش کا گھر ہے جس سکون کو آپ دنیا میں تلاش کر رہی ہیں وہ جنت میں ملے گا.*
*اس لیے اپنی سوچ بدلیے جتنا ملا ہے راضی ہوجائیں اپنے عمل کی طرف توجہ کریں اپنے اخلاق بہتر بنائیں رب کو راضی کر لیں.*
0 Comments