[5/22, 6:21 AM] +92 320 1244513: *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*محبت کرنے کی کوئی وجہ ہو یا نہ ہو لیکن نفرت کرنے کی وجہ ہمیشہ ٹھوس ہوتی ہے.*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
[5/22, 6:21 AM] +92 320 1244513: *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*نکاح مرد کیلئے ذمہ داری اور عورت کیلئے وفا داری کا دوسرا نام ہے*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
[5/22, 12:35 PM] +92 320 1244513: *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*- ’’سب سے بڑی سزا یہ ہے، کہ انسان کو سزا کا احساس و شعور تک نہ ہو ؛ اِس سے سنگین تر یہ ہے، کہ انسان سزا پر فرحت و سرور محسوس کرے ؛ جیسے مثلاً حرام مال یا گناہ کا موقع ملنے پر خوش ہونا!‘‘*
📚(ابن الجوزی رحمه الله - صید الخاطر : 22)
[5/22, 12:35 PM] +92 320 1244513: *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*سب الله پر چھوڑ کر مطمئن ہو جائیں کیونکہ وہ آپ کے یقین کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا اور وہاں سے مدد کرے گا جہاں سے آپ کو گمان بھی نہیں ہوگا*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
[5/22, 12:36 PM] +92 320 1244513: *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اپنی خواہشات پر کڑی نظر رکھیں*
*بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلا کر دیتی ہے*
*ہم کب اور کتنا اپنے ربّ سے دور ہو چکے ہوتے ہیں ہمیں اس کا ادراک نہیں ہوتا*
[5/22, 12:36 PM] +92 320 1244513: *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*کسی ذات سے پیار کا دعوی ٰ اس وقت تک بے بنیاد ہے جب تک اس ذات کی بے پناہ عزت واحترام اور حد سے زیا دہ ادب نہ کیا جائے*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
[5/22, 12:37 PM] +92 320 1244513: *🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جب گہرے رشتے ایک دوسرے کا حساب کتاب شروع کر دیں تو نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کسی نے کسی کو کچھ نہیں دیا*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
0 Comments