Moste Usfull Site

دعا کی عادت ڈالیں

 💫دعائیں دینے کی عادت ڈالیے 

کسی سے فون پر بات کریں تو دعا دیں

کوئی آپ کو تحفہ دے تو دعا دیں 

کوی آپکا کام کر دے تو دعا دیں 

کسی کے پاس نعمت دیکھیں تو دعا دیں 

لوگوں کے لیے غائبانہ دعا کریں 

جو کسی کے لیے دعا کرتا ہے 

فرشتے اسکے لیے دعا کرتے ہیں 

کیا آپ چاہتے ہیں فرشتے آپ کے لیے دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔؟ 

تو بس آپ اپنی دعاؤں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں 

اللّٰہ ہم سب سے راضی ہو

آمین  یا رب العالمین

*◈❂•┈•┈•⊰✿@𝒊_𝒎✿⊱•┈•┈•❂

*سب کو معاف کر کے سویا کریں*

*ہر رات کی صبح نہیں ہوتی*💯

*مجھ سے بھی جانے انجانے میں کوٸی بھی غلطی ہوٸی ہو تو معاف کردیں💖*

Post a Comment

0 Comments