🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*🌌اذکار النوم ، سورۃالملک و السجدہ🌌*
*🌌Night *
🤲🏻 *اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔*
🤲🏻 *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ-*
*1️⃣ام المؤمنين عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو آرام کے لیے بستر پر لیٹتے تو یہ تینوں سورتیں تین تین مرتبہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر پھونکتے اور اپنے چہرہ مبارک اور جہاں ہاتھ پہنچتا اپنے جسم اطہر پر مل لیتے تھے ⬇️*
📖(بخاری فضائل القرآن /باب 14)
*🏵️1:- ○بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ○*
*قُلْ ھُوَ اللهُ أَحَدٌ ○ اَللهُ الصَّمَدُ ○ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ ○ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا أَحَدٌ ○*
*🍃ترجمہ*
کہہ دیجئے! که وه الله ایک ہے۔ الله بے نیاز ہے۔ نه اس سے کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا، اور نه ہی کوئی اسکا ہمسر ہے۔
📌(تین مرتبہ )
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*🏵️2:-○ بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ○*
*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ○ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ○ وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ○ وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ○ وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ○*
*🍃ترجمہ*
کہہ دیجئے! میں صبح کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وه پھیل جائے، اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وه حسد کرے۔
📌(تین مرتبہ )
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*🏵️3:-○ بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ○*
*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ○ مَلِکِ النَّاسِ ○ اِلٰهِ النَّاسِ ○ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ○ الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ○ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ ○*
*🍃ترجمہ*
کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی۔ لوگوں کے معبود کی۔ وسوسه ڈالنے والے، بار بار پلٹ کر آنے والے کے شر سے۔ وه جو لوگوں کے سینوں میں وسوسه ڈالتا ہے۔ جنوں اور انسانوں میں سے۔
📌(تین مرتبہ )
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*2️⃣حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سوتے وقت سورۃ کافرون پڑھا کرو کیونکہ جو شخص رات کو سوتے وقت اس کی تلاوت کرتا ہے اس کی شرک سے برأت لکھ دی جاتی ہے ⬇️*
📖(نسائ :10640)
*🏵️○بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ ○*
*قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ○ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ○ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ○ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ○ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ○ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ○*
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*3️⃣سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے والے کے لیے اللہ کی طرف سے ایک محافظ مقرر کر دیا جاتا ہے اور شیطان صبح تک قریب نہیں آتا -⬇️*
(سورۃ البقرہ آیت 255)
📖(بخاری فضائل القرآن /باب 10)
*🏵️○اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ اٙلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ•*
*🍃ترجمہ*
الله کے سوا کوئی معبود نہیں وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے.
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*4️⃣جو کوئی سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات رات کو پڑھ لے اسے ہر چیز (مصیبت وبلاء) سے کافی ہو جاتی ہیں-⬇️*
(سورۃ البقرہ آیت 285/286)
📖(بخاری فضائل قرآن /باب 10)
🏵️ *○آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ○ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ○*
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍃🍂🌌🍂🍃🏵️
*5️⃣فاطمہ اور علی نے نبی کریم ﷺ سے خادم طلب کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا سوتے وقت مندرجہ ذیل کلمات پڑھنا خادم سے بہتر ہیں ⬇️*
📖(بخاری - الدعوات /باب 11)
*🏵️○سُبْحَانَ اللَّـهِ -*
*🍃ترجمہ*
پاک ہے اللہ 📌(33مرتبہ)
*🏵️○اَلْحَمْدُ للهِ -*
*🍃ترجمہ*
سب تعریف اللہ کے لیے ہے
📌(33مرتبہ)
*🏵️○اللهُ اَكْبَرُ -*
*🍃 ترجمہ*
الله سب سے بڑا ہے
📌 (34 مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*6️⃣جب تم میں سے کوئی اپنے بستر کی طرف آے تو اسے چادر وغیرہ کے ساتھ تین دفعہ جھاڑے پھر لیٹ کر یہ دعا پڑھے ⬇️*
📖(بخاری الدعوات /باب 13)
*🏵️○بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِكَ اَرْفَعُهٗ، اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَارْحَمْھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِیْنَ*
*🍃ترجمہ*
اے میرے رب! تیرے نام کے ساتھ میں اپنا پہلو رکھتا ہوں اور تیرے (نام ہی کے ساتھ) اسے اٹھاؤں گا ۔ اگر تو میری جان کو روک لے تو اس پر رحم کرنا اور اگر تو اسے واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*7️⃣اَللَّهُمَّ إِنَّكَ خَلَقْتَ نَفْسِىْ وَاَنْتَ تَوَفَّاهَا لَكَ مَمَاتُهَا وَ مَحْیَاھَا إِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْ لَھَا اَللَّهُمَّ اِنِّی اَسْاَلُکَ الْعَافِیَةَ -*
📖(مسلم الزکر:78/8)
*🍃ترجمہ*
اے اللہ تو نے ہی میری روح کو پیدا کیا اور تو ہی اسے فوت کرے گا اور اس کی موت وحیات تیرے ہی لیے ہے اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت کرنا اگر تو اسے موت دے تو اسے معاف فرمانا اے اللہ بے شک میں آپ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*8️⃣دائیں پہلو پر لیٹ کر داہنا ہاتھ داہنے رخسار کے نیچے رکھ کر مندرجہ ذیل دعا پڑھنا سنت ہے*
📖(بخاری الدعوات /باب 8)
*🏵️○اَللَّهُمَّ بِسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰ -*
*🍃ترجمہ*
اے اللہ تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں.
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*9️⃣لیٹ کر دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر یہ دعا پڑھے ⬇️*
📖(أبو داؤد:أبواب النوم /باب 107)
*🏵️○اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ.*
*🍃ترجمہ*
اے الله! مجھے اپنے عذاب سے بچا لینا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*🔟ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم سوتے وقت دائیں کروٹ پر لیٹ کر مندرجہ ذیل دعا پڑھیں ⬇️*
📖(مسلم - الزکر:78/8)
*🏵️○اَللَّهُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ،رَبَّنَا وَرَبَّ کُلَّ شَئ ءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوٰى وَمُنْزِلَ التَّوْرَاۃِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْفُرْقَانِ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْءٍ اَنْتَ اٰخِذٌ بِنَاصِیَتِهٖ اَللَّهُمَّ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَكَ شَیْءٌ وَّ اَنْتَ الْاٰخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَكَ شَیْءٌ وَّ اَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَیْسَ فَوْقَكَ شَیْءٌ وَّ اَنْتَ البَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَكَ شَیْءٌ اَقْضِ عَنَّا الدَّیْنَ وَاَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ -*
*🍃ترجمہ*
اے اللہ آسمانوں اور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب اے ہمارے اور ہر چیز کے رب اے دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے اے تورات اور انجیل اور قرآن کو نازل کرنے والے میں تیرے زریعے ہر اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جسکی تو پیشانی کو پکڑے ہوئے ہے یااللہ تو ہی اول ہے پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں اور تو ہی آخر ہےپس تیرے بعد کوئی چیز نہیں اور تو ہی غالب ہے پس تیرے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے پس تجھ سے پوشیدہ کوئی چیز نہیں ہم سے ہمارا قرض ادا کر اور ہمیں غنی کر دے اور فقر سے نکال دے.
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*1️⃣1️⃣نبی ﷺ جب اپنے بستر پر آتے تو یہ دعا پڑھتے تھے⬇️*
📖(مسلم - الزکر:79/8)
*🏵️○اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَاناَ وَاٰوَنَافَکَمْ مِّمَّنْ لَّا کَافِی لَهٗ وَلَا مُؤْوِیَ -*
*🍃ترجمہ*
ہر قسم کی تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، اور پلایا، اور ہمیں کافی ہو گیا، اور ہمیں ٹھکانا دیا ورنہ کتنے ہی لوگ ہیں جن کی کفایت کرنے والا اور ٹھکانہ دینے والا کوئی نہیں
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*2️⃣1️⃣حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے درخواست کی کہ مجھے کچھ ایسی دعائیں سکھا دیں جنہیں میں صبح وشام پڑھ لیا کروں تو آپ نے فرمایا صبح وشام اور رات کو بستر پر لیٹتے وقت یہ دعا پڑھا کرو*
📖(ابو داؤد 5074)
*🏵️○اَللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَالسَّـمٰوٰاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَىْ ءٍ وَّ مَلِیْکَهُ اَشْهَدُ أَنْ لّآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ اَ عُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِ نَفْسِىْ وَ شَرِّ الشَّيطَـانِ وَ شِرْكِهٖ وَ أَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰى نَفْسِىْ سُوْءٍ اَوْ اَجُرَّهٗ اِلٰى مُسْلِمٍ.*
*🍃ترجمہ*
اے اللہ! اے غیب اور حاضر کو جاننے والے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے ہر چیز کے پروردگار اور مالک میں شہادت دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک سے اور اس بات سے کہ میں اپنے نفس پر برائی کا ارتکاب کروں یا کسی مسلم سے برائ کروں.
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*3️⃣1️⃣جو کوئی سونے سے پہلے وضو کرے اور دائیں طرف لیٹ کر مندرجہ ذیل دعا پڑھے اور پھر رات کو فوت ہو جائے تو وہ فطرت (یعنی اسلام) پر فوت ہوا، اور اگر صحیح زندہ اُٹھے تو بھلائی کو پہنچ گیا ⬇️*
📖(بخاری - الدعوات/باب 6)
*🏵️○اَللّٰهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِىْ اِلَیْكَ وَفَوَّضْتُ أَمْرِیْ اِلَیْكَ وَ وَجَّھْتُ وَجْهِیْ اِلَیْكَ وَأَلْجَاْتُ ظَهْرِیْ اِلَیْكَ رَغْبَةً وَرَهْبَةً اِلَیْكَ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ اِلَّا اِلَیْكَ اَللّٰهُمَّ اٰمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِیْ أَنْزَلْتَ وَبِنَبِیِّكَ الَّذِیْ أَرْسَلْتَ*
*🍃ترجمہ*
اے الله! میں نے اپنا نفس تیرے سپرد کر دیا۔ اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا۔ اور اپنا چہرہ تیری طرف پھیر لیا. میں نے (تیرے ثواب کی) توقع اور (تیرے عذاب کے) ڈر سے تجھے ہی پشت پناہ بنا لیا۔ تجھ سے بھاگ کر کہیں پناہ اور نجات کی جگہ نہیں مگر تیرے ہی پاس۔ اے الله! میں تیری کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نا زل کیا اور میں تیرے نبی پر (ایمان لایا) جسے تو نے بھیجا۔
📌(ایک مرتبہ)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
*4️⃣1️⃣رسول اللہ ﷺ اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک سورۃ الملک آور سورۃ السجدہ نہ پڑھ لیتے ⬇️*
📖(صحیح الترمذی-الدعوات /22)
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
🌹 *سورہ الملک*🌹
*🏵️○بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ ○*
*(1)-○تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ○*
*(2)-○الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ○*
*(3)-○الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَوَاتٍ طِبَاقًا مَا تَرَى فِي خَلْقِ الرَّحْمَنِ مِنْ تَفَاوُتٍ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَى مِنْ فُطُورٍ○*
*(4)-○ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنْقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ ○*
*(5)-○وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَاهَا رُجُومًا لِلشَّيَاطِينِ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ○*
*(6)-○وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ ○*
*(7)-○إِذَا أُلْقُوا فِيهَا سَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ○*
*(8)-○تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا فَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ○*
*(9)-○قَالُوا بَلَى قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ○*
*(10)-○وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ○*
*(11)-○فَاعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرِ○*
*(12)-○إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ○*
*(13)-○وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ○*
*(14)-○أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ○*
*(15)-○هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولًا فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ وَإِلَيْهِ النُّشُورُ○*
*(16)-○أَأَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ○*
*(17)-○أَمْ أَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ○*
*(18)-○وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ○*
*(19)-○أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَافَّاتٍ وَيَقْبِضْنَ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ○*
*(20)-○أَمَّنْ هَذَا الَّذِي هُوَ جُنْدٌ لَكُمْ يَنْصُرُكُمْ مِنْ دُونِ الرَّحْمَنِ إِنِ الْكَافِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍ○*
*(21)-○أَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ بَلْ لَجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ○*
*(22)-○أَفَمَنْ يَمْشِي مُكِبًّا عَلَى وَجْهِهِ أَهْدَى أَمَّنْ يَمْشِي سَوِيًّا عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ○*
*(23)-○قُلْ هُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ ○*
*(24)-○قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ○*
*(25)-○وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ○*
*(26)-○قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ○*
*(27)-○فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيئَتْ وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَقِيلَ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَدَّعُونَ○*
*(28)-○قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِيَ اللَّهُ وَمَنْ مَعِيَ أَوْ رَحِمَنَا فَمَنْ يُجِيرُ الْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ○*
*(29)-○قُلْ هُوَ الرَّحْمَنُ آَمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ○*
*(30)-○قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَعِين○*
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
🌹 *سورہ سجدہ*🌹
*🏵️○بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ○*
*(1)-○الم○*
*(2)-○تَنزِيلُ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ○*
*(3)-○أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أَتَاهُم مِّن نَّذِيرٍ مِّن قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ○*
*(4)-○اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ مَا لَكُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا شَفِيعٍ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ○*
*(5)-○يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ○*
*(6)-○ذَٰلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ○*
*(7)-○الَّذِي أَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ وَبَدَأَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِن طِينٍ○*
*(8)-○ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِن سُلَالَةٍ مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ○*
*(9)-○ثُمَّ سَوَّاهُ وَنَفَخَ فِيهِ مِن رُّوحِهِ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ○*
*(10)-○وَقَالُوا أَإِذَا ضَلَلْنَا فِي الْأَرْضِ أَإِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ بَلْ هُم بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ كَافِرُونَ○*
*(11)-○قُلْ يَتَوَفَّاكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ○*
*(12)-○وَلَوْ تَرَىٰ إِذِ الْمُجْرِمُونَ نَاكِسُو رُءُوسِهِمْ عِندَ رَبِّهِمْ رَبَّنَا أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا إِنَّا مُوقِنُونَ○*
*(13)-○وَلَوْ شِئْنَا لَآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدَاهَا وَلَٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ○*
*(14)-○فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ○*
*(15)-○إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ۩○*
*(16)-○تَتَجَافَىٰ جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ○*
*(17)-○فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِيَ لَهُم مِّن قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ○*
*(18)-○أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا لَّا يَسْتَوُونَ○*
*(19)-○أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ الْمَأْوَىٰ نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ○*
*(20)-○وَأَمَّا الَّذِينَ فَسَقُوا فَمَأْوَاهُمُ النَّارُ كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا فِيهَا وَقِيلَ لَهُمْ ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ○*
*(21)-○وَلَنُذِيقَنَّهُم مِّنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَىٰ دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ○*
*(22)-○وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ○*
*(23)-○وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُن فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَائِهِ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ○*
*(24)-○وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يُوقِنُونَ○*
*(25)-○إِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ○*
*(26)-○أَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْقُرُونِ يَمْشُونَ فِي مَسَاكِنِهِمْ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ أَفَلَا يَسْمَعُونَ○*
*(27)-○أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَسُوقُ الْمَاءَ إِلَى الْأَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا تَأْكُلُ مِنْهُ أَنْعَامُهُمْ وَأَنفُسُهُمْ أَفَلَا يُبْصِرُونَ○*
*(28)-○وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْفَتْحُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ○*
*(29)-○قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنفَعُ الَّذِينَ كَفَرُوا إِيمَانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ○*
*(30)-○فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانتَظِرْ إِنَّهُم مُّنتَظِرُونَ○*
🏵️🍂🍃🌌🍂🍃🏵️
📚•┈┈••●☆❣☆●••┈┈•📚
0 Comments