*💕اس سے بڑى کوئى نعمت نہیں کہ کوئى بنا جتائے اپنے قیمتى وقت میں سے آپ لے لئے گھنٹوں نکالے ، یہاں آپ ذرا سى تکلیف میں ہو وہاں بےسکونى اپنا ڈیڑا جما لے*
*ضروری نہیں کہ آپ اپنا دکھ بول کے بتائیں تو ہى ہمارے چاہنے والوں تک اسکى خبر پہنچے اور ان کے ہمدردی بھرے لفظ یا پرتکلف لہجہ ہمارے درد کا مداوا بنے، کبھی کبھار کچھ لوگ صرف ہمارے احساس سے جڑے ہوتے ہیں جو خاموشی سے ہمارے ساتھ اور پاس رہنے کا رشتہ نبھا رہے ہوتے ہیں*
0 Comments