*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
✫"______✍︎"جب کسی سے تم تعلق بناو تو
یاد رکھنا ___.!!!
اگر تعلق کی کتاب میں پہلے صفحے پر لفظ "احساس" "ایمانداری" اور" برداشت" تحریر نا کروں گے___
تو آخری صفحے پر جدائی مقدر بن جائےگی__✫
*
🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*دبائے گئے جزبات کبھی بھی مرتے نہیں ہیں بلکہ انسان کے اندر دفن ہوجاتے ہیں اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں🖤
*
🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*لوگ ہمیشہ غریب کے بچوں کو جوان ہی سمجھتے ہیں اور انکی طاقت سے زیادہ ان سے کام لیتے ہیں*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جیسے پھول اپنے وجود کی گواہی اپنی خوشبو سے دیتے ہیں، ایسے ہی بندہ مومن اپنے ایمان کی گواہی اپنے خوبصورت اخلاق سے دیتا ہے*
*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱
*ہر انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا کوئی نہ کوئی تو خامی ہر کسی میں ہوتی ہے اس لیے درگزر کرنا سیکھو*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اچھی چیزوں سے متاثر ہونا فطری بات ہے لیکن بغیر سوچے سمجھے ہر چیز سے متاثر ہو جانا کم فکری اور کم علمی کی علامت ہے۔کیونکہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہو سکتی*
0 Comments