*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*کھانا٬ پینا٬ سونا سانس لینا ھی زندگی نہیں۔ دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا ان کی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی هے۔ خالق سے اچها تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ درجۂ اول کے مومن کی نشانی هے۔یہ لازم نہیں ھے کہ ھم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں، یہ کافی ھے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں۔یہ ضروری نہیں کہ ھم دوسروں کی اصلاح کریں، یہ کافی ھے کہ ھماری نگاہ اپنے عیوب پر ھو۔حتّیٰ کہ یہ بھی ضروری نہیں کہ ھم ایک دوسرے سے محبّت کریں، اتنا کافی ھے کہ ایک دوسرے کے دشمن نہ ھوں۔*
*اے میرے مہربان ربّ! مجھے، میرے اہلِ خانہ اور میرے سب احباب بھائی بہن کو زندگی کے تمام لمحوں سے لے کر موت کی آخری ہچکی تک فکرِ معاش تنگیِ رزق اور محتاجی سے محفوظ فرما دے۔*
*آمین یارب العالمین*
🫶🤲😊
0 Comments