Moste Usfull Site

انمول موتی

*◈☜‏٭‏‏‏‏‏‏. ‏کوشش کریں ہمیشہ زندگی میں بد گمانی سے بچیں،کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کر لیں کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا بھی غلط ہو سکتا ہے* 

*یاد رکھیں بد گمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی ہےجو آپ کے تعلق کو"کھا جاتی ہے"خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ...!!!- ۔●◈•* *◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*

Post a Comment

0 Comments