Moste Usfull Site

انمول موتی

 *عورت*


*اگر عورت چاھتی ھے کہ اس کا شوھر " فرشتے" جیسا ھو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے ،*

*" فرشتے" جھنم میں نہیں آتے.*


*مرد*


*اگر مرد چاھتا ھے کہ اس کو بیوی "حور" جیسی ملے تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے ،*

*"حور" شیطان کو نہیں ملتی.*

Post a Comment

0 Comments