Moste Usfull Site

نماز کے فرائض

 فرائض نماز 13 ہیں


7 باہر کے 6 اندر کے 


7 باہر کے اس کو شرائط بھی کہتے ہیں


1 👈   بَدن کا پاک ہونا 

2 👈   کپڑوں کا پاک ہونا

3 👈   دل سے نماز کی نیت کرنا 

4 👈   سَتر کا چھپانا یعنی مردوں کو ناف سے گھٹنوں تک اور عورتوں کو سوائے چہرے اور ہتھیلیوں اور قدموں کے تمام بدن کا ڈھانپنا

5 👈   جگہ کا پاک ہونا

6 👈   قبلہ رُخ ہونا

7 👈   نَماز کے وقت کا ہونا 


6 اندر کے ان کو اَرکان بھی کہتے ہیں


1 👈   تَکبیرِ تحریمہ

2 👈   قِیام کرنا

3 👈   قِرآت

4 👈   رکوع کرنا

5 👈   دونوں سجدے کرنا

6 👈   قعدہ آخیرہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا




Post a Comment

0 Comments